سیدنا جابر ؓ کے والد گرامی حضرت عبداللہ ابن عمرو بن حرام ؓ کے فضائل کے بیان میں
محمد بن احمد بن ابی خلف زکریا، بن عدی عبیداللہ بن عمرو عبدالکریم محمد بن منکدر حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ غزوہ احد کے دن میرے باپ کو ناک اور کان کٹے ہوئے لایا گیا پس انہیں نبی ﷺ کے سامنے رکھا گیا باقی حدیث مبارکہ انہیں کی طرح ہے۔