صحیح مسلم - امارت اور خلافت کا بیان - حدیث نمبر 4789
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ شَعَرُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی أَنْصَافِ أُذُنَيْهِ
نبی ﷺ کے بال مبارک کا بیان
یحییٰ بن یحیی، ابوکریب اسماعیل بن علیہ حمید، حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے بال مبارک آدھے کانوں تک تھے۔
Top