صحيح البخاری - غزوات کا بیان - حدیث نمبر 4060
حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
جناب نبی ﷺ کا بچوں اور اہل وعیال پر شفقت اور آپ ﷺ کی تواضع اور اس کے فضائل کے بیان میں
عبد بن حمید، عبدالرزاق، معمر، زہری، ابوسلمہ حضرت ابوہریرہ ؓ سے نبی ﷺ سے مذکورہ حدیث کی طرح روایت نقل کرتے ہیں۔
The above hadith has likewise been narrated through another chain of transmitters.
Top