نبی ﷺ کی شجاعت کے بیان میں
محمد بن مثنی ابن بشار محمد بن جعفر، یحییٰ بن حبیب، خالد ابن حارث شعبہ، ابن جعفر حضرت شعبہ ؓ سے اس سند کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے اور ابن جعفر کی روایت میں ہے کہ ہمارا گھوڑا لیا اور اس میں حضرت ابوطلحہ ؓ کے گھوڑے کا ذکر نہیں اور خالد کی روایت میں عَنْ قَتَادَةَ کی جگہ سَمِعْتُ أَنَسًا ہے۔