صحيح البخاری - - حدیث نمبر 4035
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ يَعْنِي ابْنَ زِيَادٍ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ سُمَيْعٍ حَدَّثَنَا أَبُو رَزِينٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ اتَّخَذَ کَلْبًا لَيْسَ بِکَلْبِ صَيْدٍ وَلَا غَنَمٍ نَقَصَ مِنْ عَمَلِهِ کُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطٌ
کتوں کے مار ڈالنے کے حکم اور اس کے منسوخ ہونے کے بیان میں شکار کھیتی یا جانوروں کی حفاظت وغیرہ کے علاوہ کتے پالنے کی حرمت کے بیان میں
قتیبہ بن سعید، عبدالواحد، ابن زیاد، اسماعیل بن سمیع، ابورزین، حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا جس نے کتا رکھا جو شکاری یا بکریوں کی حفاظت کے لئے نہیں ہے تو اس کے عمل سے ہر دن ایک قیراط کم کیا جاتا ہے۔
Abu Hurairah (RA) reported Allahs Messenger ﷺ as saying: He who kept a dog, but not meant for hunting or watching the herd, would lose one qirat of reward every day.
Top