صحيح البخاری - دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان - حدیث نمبر 3033
و حَدَّثَنَاه ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ أَکْثَرَ مِنْ ثَلَاثٍ إِلَّا مَعَ ذِي مَحْرَمٍ
عورت کو محرم کے ساتھ حج وغیرہ کا سفر کرنے کے بیان میں
ابن مثنی، ابن ابی عدی، سعید، قتادہ اس سند کے ساتھ حضرت قتادہ ؓ سے روایت ہے کہ فرمایا کہ کوئی عورت تین دن سے زیادہ سفر نہ کرے مگر یہ کہ محرم اس کے ساتھ ہو۔
This hadith has been narrated on the authority of Qatada with the same chain of transmitters and he said: "More than three (days) except in the company of a Mahram."
Top