ہمارے نبی ﷺ کے حوض (کوثر) کے اثبات اور آپ ﷺ کی صفات کے بیان میں
جریر اور شعبہ نے مغیرہ سے، انھوں نے ابو وائل سے، انھوں نے حضرت عبد اللہ ( بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) سے اور انھوں نے نبی ﷺ سے اعمش کی حدیث کے مانند روایت کی۔ شعبہ کی مغیرہ سے روایت ( کی سند ) میں یہ الفا ظ ہیں: میں نے ابو وائل سے سنا