صحیح مسلم - ذکر دعا و استغفار کا بیان - حدیث نمبر 1994
حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ وَلَمْ يَذْکُرْ إِنَّمَا شَکَّ شُعْبَةُ وَمَا بَعْدَهُ
شب قدر میں قیام کی تاکید اور اس بات کی دلیل کے بیان میں کہ جو کہے کہ شب قدر ستائیسویں رات ہے۔
عبیداللہ بن معاذ، شعبہ، حضرت ابن عباس ؓ، شعبہ نے اس سند کے ساتھ اسی طرح حدیث نقل فرمائی اور شعبہ کا شک اور اس کے بعد والے الفاظ ذکر نہیں فرمائے۔
Top