صحيح البخاری - احکام کا بیان - حدیث نمبر 4020
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُمْسِکَنَّ أَحَدُکُمْ ذَکَرَهُ بِيَمِينِهِ وَهُوَ يَبُولُ وَلَا يَتَمَسَّحْ مِنْ الْخَلَائِ بِيَمِينِهِ وَلَا يَتَنَفَّسْ فِي الْإِنَائِ
دائیں ہاتھ کے ساتھ استنجاء کرنے سے روکنے کے بیان میں
یحییٰ بن یحیی، عبدالرحمن ابن مہدی، ہمام، یحییٰ بن ابی کثیر، عبداللہ بن ابی قتادہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی حالت پیشاب میں اپنے عضو خاص کو دائیں ہاتھ سے نہ چھوئے اور نہ دائیں ہاتھ سے استنجاء کرے اور برتن میں سانس نہ لے۔
Abu Qatadah (RA) reported it from his father: The Messenger of Allah ﷺ said: None of you should hold penis with his right hand while urinating, or wipe himself with his right hand in privy and should not breathe into the vessel (from which he drinks).
Top