مسند امام احمد - حضرت ابوہریرہ (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 7746
قَالَ أَبُو مَسْعُودٍ وَأَنَا سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
مسیح دجال کے ذکر کے بیان میں
حضرت ابومسعود ؓ سے روایت ہے کہ میں نے بھی یہ حدیث رسول اللہ ﷺ سے سنی۔
Top