صحیح مسلم - پینے کی چیزوں کا بیان - حدیث نمبر 7046
و حَدَّثَنِيهِ أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ حَدَّثَنَا حَفْصٌ يَعْنِي ابْنَ غِيَاثٍ عَنْ عَاصِمٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ
شہری گدھوں کا گوشت کھانے کی حرمت کے بیان میں
ابوسعید اشج، حفص بن غیاث، عاصم، حضرت عاصم ؓ سے اس سند کے ساتھ اسی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔
Top