صحیح مسلم - خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں - حدیث نمبر 5153
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ أَخْبَرَنَا وَکِيعٌ عَنْ ابْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَائِ قَالَ آخِرُ آيَةٍ أُنْزِلَتْ مِنْ الْقُرْآنِ يَسْتَفْتُونَکَ قُلْ اللَّهُ يُفْتِيکُمْ فِي الْکَلَالَةِ
آیت کلالہ کہ آخر میں نازل کیے جانے کہ بیان میں
علی بن خشرم، وکیع، ابن ابی خالد، ابی اسحاق، حضرت براء ؓ روایت ہے قرآن میں جو سب سے آخر میں آیت نازل کی گئی وہ ہے۔
Top