صحیح مسلم - جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت کا بیان - حدیث نمبر 4203
و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِنْهَالٍ الضَّرِيرُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَ حَدِيثِهِمْ
حضرت آدم اور موسیٰ علیہما السلام کے درمیان مکاملہ کے بیان میں
محمد بن منہال، ضریر، یزید بن زریع، ہشام بن حسان، محمد بن سیرین، ابوہریرہ ؓ اس سند سے بھی رسول اللہ ﷺ سے یہی حدیث روایت کی ہے۔
Top