صحیح مسلم - صلہ رحمی کا بیان - حدیث نمبر 891
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ قَالَ شُعْبَةُ فَقُلْتُ لِقَتَادَةَ أَسَمِعْتَهُ مِنْ أَنَسٍ قَالَ نَعَمْ وَنَحْنُ سَأَلْنَاهُ عَنْهُ
بسم اللہ کو بلند آواز سے پڑھنے والوں کی دلیل کے بیان میں۔
محمد بن مثنی، ابوداؤد، شعبہ، حضرت انس ؓ سے یہی حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔
Top