صحيح البخاری - مخلوقات کی ابتداء کا بیان - حدیث نمبر 3879
و حَدَّثَنِيهِ إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی عَنْ سُفْيَانَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ صَوْمُ شَهْرَيْنِ
میت کی طرف سے روزوں کی قضا کے بیان میں
اسحاق بن منصور، عبیداللہ بن موسی، حضرت سفیان ؓ سے اس سند کے ساتھ روایت مذکور ہے اور اس میں دو مہنیے کے روزوں کا کہا ہے
This hadith has been narrated on the authority of Sufyan with the same chain of transmitters in which it is said: "Fasting of two months."
Top