صحيح البخاری - - حدیث نمبر 5891
و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَصْدَقُ بَيْتٍ قَالَتْهُ الشُّعَرَائُ أَلَا کُلُّ شَيْئٍ مَا خَلَا اللَّهَ بَاطِلٌ
شعر پڑھنے بیان کرنے اور اس کی مذمت کے بیان میں
محمد بن مثنی، محمد بن جعفر، شعبہ، عبدالملک بن عمیر ابوسلمہ حضرت ابوہریرہ ؓ نے نبی ﷺ سے روایت نقل کی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا شعرا کے اشعار میں سب سے سچا شعر آگاہ رہو اللہ کے سوا سب چیزیں باطل ہیں، ہے۔
Abu Hurairah (RA) reported Allahs Apostle ﷺ as saying: The truest couplet recited by a poet is: "Behold! apart from Allah everything is vain," and he made no addition to it.
Top