مسند امام احمد - حضرت اسامہ بن زید (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 5753
و حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ وَلَمْ يَقُلْ حَقٌّ
بد شگونی نیک فال اور جن چیزوں میں نحوست ہے ان کے بیان میں
ہارون بن عبداللہ بن روح بن عبادہ، شعبہ، اس سند سے بھی یہ حدیث اسی طرح مروی ہے لیکن اس میں حق کا لفظ مروی نہیں۔
Top