صحیح مسلم - خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں - حدیث نمبر 2425
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا حَفْصٌ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ حَدَّثَنَا قَيْسُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی قَوْلِهِ وَمِلْئُ مَا شِئْتَ مِنْ شَيْئٍ بَعْدُ وَلَمْ يَذْکُرْ مَا بَعْدَهُ
جب نمازی رکوع سے سر اٹھائے تو کیا کہے ؟
ابن نمیر، حفص، ہشام بن حسان، ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ وَمِلْئُ مَا شِئْتَ مِنْ شَيْئٍ بَعْدُ سے وَمِلْاُ مَا شِئْتَ مِنْ شَيْئٍ بَعْد تک فرماتے اس کے بعد کا ذکر نہیں کیا۔
Top