بد شگونی نیک فال اور جن چیزوں میں نحوست ہے ان کے بیان میں
احمد بن عبداللہ بن حکم محمد بن جعفر، شعبہ، عمر بن محمد بن زید حضرت ابن عمر ؓ نے نبی ﷺ سے روایت کی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا اگر نحوست کا کسی چیز میں ہونا ثابت ہوتا تو وہ گھوڑے، عورت اور مکان میں ہوتی۔