بد شگونی نیک فال اور جن چیزوں میں نحوست ہے ان کے بیان میں
ابوطاہر، حرملہ، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، حمزہ، سالم، حضرت عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کوئی مرض متعدی نہیں ہوتا اور نہ بد شگونی کی کوئی حقیقت ہے اور نحوست تین میں ہوسکتی ہے عورت گھوڑا اور مکان۔