کلونجی کے ذریعہ علاج کرنے کے بیان میں
ابوطاہر حرملہ ابن وہب، یونس ابن شہاب سعید بن مسیب ابوہریرہ ابوبکر بن ابی شیبہ، عمرو ناقد زہیر بن حرب، ابن ابی عمر سفیان بن عیینہ عبد بن حمید عبدالرزاق، معمر، عبداللہ بن عبدالرحمن دارمی، ایوب ابویمان شعیب زہری، ابوسلمہ ابوہریرہ ؓ ان اسناد سے بھی یہ حدیث نبی ﷺ سے مروی ہے۔