ہر بیماری کے لئے دوا ہے اور علاج کرنے کے استحباب کے بیان میں
یحییٰ بن یحیی، ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب یحییٰ ابومعاویہ اعمش، ابی سفیان، حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ابی بن کعب ؓ کے پاس ایک طبیب بھیجا جس نے ان کی ایک رگ کاٹ دی پھر اس کو داغ دیا۔