صحيح البخاری - غزوات کا بیان - حدیث نمبر 4070
و حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ وَسَمِعْتُ اللَّيْثَ بْنَ سَعْدٍ يَقُولُا الْحَمْوُ أَخُ الزَّوْجِ وَمَا أَشْبَهَهُ مِنْ أَقَارِبِ الزَّوْجِ ابْنُ الْعَمِّ وَنَحْوُهُ
اجنبی عورت کے ساتھ خلوت اور اس کے پاس جانے کی حرمت کے بیان میں
ابوطاہر ابن وہب، لیث بن سعد حضرت لیث بن سعد ؓ سے روایت ہے کہ دیور سے خاوند کا بھائی اور جو اس کے مشابہ ہو خاوند کے رشتہ داروں میں سے چچا زاد بھائی وغیرہ مراد ہے۔
Ibn Wahb reported: I heard Laith bin Said as saying: Al-Hamu means the brother of husband or like it from amongst the relatives of the husband, for example, cousin, etc.
Top