حلال کمائی سے صدقہ کی قبولیت اور اس کے بڑھنے کے بیان میں
عبداللہ بن عبدالرحمن دارمی، ابویمان شعیب زہری، سنان ابن ابی سنان دولی، حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا مرض متعدی نہیں ہوتا ایک دیہاتی نے عرض کیا باقی حدیث گزر چکی سائب کی روایت میں ہے کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا مرض کے متعدی ہونے صفر اور ہامہ کی کوئی حقیقت نہیں۔