صحیح مسلم - خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں - حدیث نمبر 3529
و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ قَالَا حَدَّثَنَا زَکَرِيَّائُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
حلال کو اختیار کرنے اور شبہات کو چھوڑ دینے کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، اسحاق بن ابراہیم، عیسیٰ بن یونس اسی حدیث کی دوسری سند ذکر کی ہے۔
Top