صحيح البخاری - کتاب اور سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا بیان - حدیث نمبر 185
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الْمُخَابَرَةِ
زمین کو کرایہ پر دینے کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان، عمرو، حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے مخابرہ سے منع فرمایا۔
Jabir (RA) reported Allahs Apostle ﷺ having forbidden Mukhabara.
Top