صحيح البخاری - تفاسیر کا بیان - حدیث نمبر 448
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی وَهُوَ الْقَطَّانُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُسَافِرْ الْمَرْأَةُ ثَلَاثًا إِلَّا وَمَعَهَا ذُو مَحْرَمٍ
عورت کو محرم کے ساتھ حج وغیرہ کا سفر کرنے کے بیان میں
زہیر بن حرب، محمد بن مثنی، یحیی، قطان، عبیداللہ، نافع، حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ کوئی عورت تین دن سفر نہ کرے سوائے اس کے کہ اس کے ساتھ محرم ہو یعنی محرم کے بغیر عورت کو سفر کرنے سے منع فرما دیا گیا۔
Ibn Umar (RA) reported Allahs Messenger ﷺ as saying: A woman should not set out on three (days journey) except when she has a Mahram with her.
Top