رسول اللہ ﷺ اور آپ ﷺ کی ال بنو ہاشم اور عبد المطت و غیرہ کے لئے زکوة کی تحریم بیان میں
یحییٰ بن یحیی، وکیع، سفیان، منصور، طلحہ بن مصرف، حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ایک کھجور پائی تو آپ ﷺ نے فرمایا اگر یہ صدقہ کی نہ ہوتی تو میں کھا لیتا۔