مسند امام احمد - حضرت ابوہریرہ (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 7563
حدیث نمبر: 2521
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عَوْفٌ حدَّثَتْنَا حَسْنَاءُ بِنْتُ مُعَاوِيَةَ الصَّرِيمِيَّةُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَتْ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا عَمِّي، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قُلْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ مَنْ فِي الْجَنَّةِ ؟ قَالَ:‏‏‏‏ النَّبِيُّ فِي الْجَنَّةِ وَالشَّهِيدُ فِي الْجَنَّةِ وَالْمَوْلُودُ فِي الْجَنَّةِ وَالْوَئِيدُ فِي الْجَنَّةِ.
یہ عنوان سے خالی ہے
حسناء بنت معاویہ کے چچا ؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم سے پوچھا: جنت میں کون ہوگا؟ آپ نے فرمایا: نبی جنت میں ہوں گے، شہید جنت میں ہوں گے، (نابالغ) بچے اور زندہ درگور کئے گئے بچے جنت میں ہوں گے ۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: ١٥٦٩٨)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/٥٨، ٤٠٩) (صحیح )
Top