پانچ اوسق سے کم غلہ میں زکوة نہیں
محمد بن رافع، عبدالرزاق، ابن جریج، عمرو بن یحییٰ بن عمارہ، یحییٰ بن عمارہ، حضرت ابوسعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا اور نبی ﷺ نے اپنی ہتھیلی کی پانچ انگلیوں کے ساتھ اشارہ فرمایا باقی حدیث گزر چکی ہے۔