صحیح مسلم - خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں - حدیث نمبر 5659
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُتَلَقَّی الْجَلَبُ
آنے والے تاجروں سے ملنے کی حرمت کے بیان میں
یحییٰ بن یحیی، ہشیم، ہشام، ابن سیرین، حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے قافلہ سے آگے جا کر ملنے سے منع فرمایا۔
Top