منی عورت سے نکلنے پر غسل کے وجوب کے بیان میں
عبدالملک بن شعیب، لیث، عقیل بن خالد، ابن شہاب، عروہ بن زبیر، حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ ام سلیم ؓ رسول اللہ ﷺ کے پاس حاضر ہوئیں باقی حدیث ہشام ہی کی حدیث کی طرح ہے اس میں یہ بھی ہے کہ حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں میں نے اس سے کہا تیرے لئے افسوس ہے کیا عورت بھی اس طرح کا خواب دیکھ سکتی ہے؟