صحيح البخاری - - حدیث نمبر 6303
و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ وَاللَّفْظُ لِابْنِ أَبِي عُمَرَ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَحْوَلِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ أَبِي عِيَاضٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ لَمَّا نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ النَّبِيذِ فِي الْأَوْعِيَةِ قَالُوا لَيْسَ کُلُّ النَّاسِ يَجِدُ فَأَرْخَصَ لَهُمْ فِي الْجَرِّ غَيْرِ الْمُزَفَّتِ
روغن قیر ملے ہوئے برتن تونبے سبز گھڑے اور لکڑی کے برتن میں نبیذ بنانے کی ممانعت اور اس حکم کے منسوخ ہونے کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابن ابی عمر، سفیان، سلیمان احول، مجاہد، ابی عیاض، عبداللہ بن عمرو ؓ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے برتنوں میں نبیذ بنانے سے منع فرما دیا تو صحابہ کرام ؓ نے عرض کیا کہ ہر آدمی کے پاس چمڑے کا مشکیزہ نہیں ہے تو آپ ﷺ نے ان کے لئے اس گھڑے کو جس میں روغن قیر ملا ہوا نہ ہو اس کی اجازت عطا فرمائی۔
Abdullah bin Amr reported that when Allahs Messenger ﷺ forbade (the preparation) of Nabidh in vessels, they said all the people cannot (afford to have) them. He (the Holy Prophet) then granted them permission (to prepare) Nabidh in a green pitcher, but not in those besmeared with pitch.
Top