لا الہ الا اللہ، سبحان اللہ کہنے اور دعا مانگنے کی فضلیت کے بیان میں
سعید بن ازہر واسطی ابومعاویہ حضرت ابومالک اشجعی ؓ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں جب کوئی مسلمان ہوتا تو نبی ﷺ اسے نماز سکھاتے پھر اسے حکم کرتے کہ وہ ان کلمات سے دعا مانگے (اللَّهُمَّ اغْفِرْلِي وَارْحَمْنِي وَاهْدِنِي وَارْزُقْنِي)۔