صحیح مسلم - خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں - حدیث نمبر 5488
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ عَنْ الْعَلَائِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ حَدِيثِهِمْ
اس بات کے بیان میں کہ مومن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں کھاتا ہے۔
قتیبہ بن سعید، عبدالعزیز بن محمد بن علاء، حضرت ابوہریرہ ؓ نے نبی ﷺ سے مذکورہ حدیثوں کی طرح روایت نقل کی ہے۔
Top