صحیح مسلم - دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان - حدیث نمبر 3937
و حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ قَالَ ابْنُ عُمَرَ لَقَدْ مَنَعَنَا رَافِعٌ نَفْعَ أَرْضِنَا
زمین کو کرایہ پر دینے کے بیان میں
علی بن حجر، اسماعیل، ایوب، ابی الخلیل، مجاہد، حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ ہمیں حضرت رافع ؓ نے ہماری زمین کے نفع سے روک دیا۔
Top