صحیح مسلم - خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں - حدیث نمبر 6635
و حَدَّثَنَاه عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ إِلَی قَوْلِهِ وَنَمَی خَيْرًا وَلَمْ يَذْکُرْ مَا بَعْدَهُ
جھوٹ بولنے کی حرمت اور اس کے جواز کی صورتوں کے بیان میں
عمروناقد، اسماعیل بن ابراہیم، زہری ؓ سے اس سند کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے لیکن اس میں دوسرے آدمی کی طرف خیر کی بات منسوب کرنے کا ذکر ہے اور اس کے بعد کا ذکر نہیں ہے۔
Top