صحیح مسلم - خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں - حدیث نمبر 6422
حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ سَمِعْتُ أَنَسًا يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي أُسَيْدٍ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ
انصار کے گھرانوں میں سے بہتر گھرانے کے بیان میں
محمد بن مثنی، ابوداؤد شعبہ، قتادہ، انس، حضرت ابوسعید انصاری ؓ نے نبی ﷺ سے مذکورہ حدیث کی طرح روایایت نقل کی ہے۔
Top