صحیح مسلم - خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں - حدیث نمبر 5868
حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَقُولُوا کَرْمٌ فَإِنَّ الْکَرْمَ قَلْبُ الْمُؤْمِنِ
انگور کو کرم کہنے کی کراہت کے بیان میں
عمرو ناقد ابن ابی عمر سفیان، زہری، سعید ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا کرم نہ کہو کیونکہ کرم تو مومن کا دل ہے۔
Top