صحیح مسلم - خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں - حدیث نمبر 5810
و حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ کَانَ فَفِي الْمَرْأَةِ وَالْفَرَسِ وَالْمَسْکَنِ يَعْنِي الشُّؤْمَ
بد شگونی نیک فال اور جن چیزوں میں نحوست ہے ان کے بیان میں
عبداللہ بن مسلمہ بن قعنب مالک ابی حازم سہل بن سعد حضرت سہل بن سعد ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا اگر نحوست ہوتی تو وہ عورت، گھوڑے اور مکان میں ہوتی۔
Top