صحیح مسلم - خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں - حدیث نمبر 4671
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَائَ فَذَکَرَ مِثْلَهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ إِنَّ الْأُلَی قَدْ بَغَوْا عَلَيْنَا
غزوئہ احزاب کے بیان میں
محمد بن مثنی، عبدالرحمن بن مہدی، شعبہ، ابواسحاق، اس سند کے ساتھ حضرت براء ؓ سے بھی اسی طرح روایت ہے۔
Top