صحیح مسلم - خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں - حدیث نمبر 2237
و حَدَّثَنِيهِ يَحْيَی بْنُ حَبِيبٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ مِيرَاثٌ لِأَهْلِهَا أَوْ قَالَ جَائِزَةٌ
تاحیات ہبہ کے بیان میں
یحییٰ بن حبیب، خالد ابن حارث، سعید، حضرت قتادہ ؓ سے بھی اس سند سے یہ حدیث مروی ہے کہ تاعمر ہبہ اس اہل و عیال کے لئے میراث ہے یا فرمایا عمری جائز ہے۔
Top