صحیح مسلم - خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں - حدیث نمبر 4176
و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا الْمَخْزُومِيُّ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْعَائِدُ فِي هِبَتِهِ کَالْکَلْبِ يَقِيئُ ثُمَّ يَعُودُ فِي قَيْئِهِ
صدقہ کو لوٹا نے کی حرمت کے بیان میں
اسحاق بن ابراہیم، مخزومی، وہیب، عبداللہ بن طاو س، حضرت ابن عباس ؓ روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اپنے ہبہ کو لوٹانے والا ایسا ہے کہ کتا قے کرے پھر اپنی قے کو لوٹائے۔
Top