صحیح مسلم - خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں - حدیث نمبر 3881
و حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ سَمِعْتُ يَحْيَی بْنَ سَعِيدٍ يَقُولُ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
عرایا کے علاوہ تر کھجوروں کی خشک کھجوروں کے ساتھ بیع کی حرمت کے بیان میں
محمد بن مثنی، عبدالوہاب، یحییٰ بن سعید، نافع ایک اور سند اسی حدیث کی ذکر کی ہے۔
Top