صحیح مسلم - خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں - حدیث نمبر 3850
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ حَدَّثَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُا کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا ابْتَعْتَ طَعَامًا فَلَا تَبِعْهُ حَتَّی تَسْتَوْفِيَهُ
قبضہ سے پہلے بیعہ کے بیچنے کے بطلان کے بیان میں۔
اسحاق بن ابراہیم، روح، جریج، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ارشاد فرماتے تھے جب تو کوئی غلہ خریدے تو اسے نہ بیچے جب تک تو اس کو پورا پورا وصول نہ کرلے۔
Top