صحیح مسلم - خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں - حدیث نمبر 3827
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
شہری کی دیہاتی کے لئے بیع کی حرمت کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، عمرو ناقد، سفیان بن عیینہ، ابی زبیر، حضرت جابر ؓ سے اسی حدیث کی دوسری سند ذکر کی ہے
Top