صحیح مسلم - خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں - حدیث نمبر 3807
و حَدَّثَنِيهِ عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
بیع ملامسہ اور منابذہ کے باطل کرنے کے بیان میں
عمر ناقد، یعقوب بن ابراہیم بن سعد، ابی صالح، حضرت ابن شہاب سے بھی یہی حدیث دوسری سند سے مروی ہے۔
Top