صحیح مسلم - خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں - حدیث نمبر 2790
و حَدَّثَنِي أَبُو بَکْرِ بْنُ نَافِعٍ الْعَبْدِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَصُمْ الْعَشْرَ
عشرہ ذی الحجہ کے روزوں کے حکم کے بیان میں
ابوبکر بن نافع عبدی، عبدالرحمن، سفیان، اعمش، ابراہیم، اسود، سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے ذی الحجہ کے عشرہ میں روزہ نہیں رکھا۔
Top