صحیح مسلم - خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں - حدیث نمبر 2754
و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ وَيَحْيَی اللُّؤْلُؤِيُّ قَالَا أَخْبَرَنَا النَّضْرُ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَانِئِ ابْنِ أَخِي مُطَرِّفٍ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ بِمِثْلِهِ
شعبان کے مہینے کے روزوں کے بیان میں
محمد بن قدامہ، یحییٰ لولوی، نضر، شعبہ، عبداللہ بن ہانی، ابن اخی مطرف اس سند کے ساتھ اسی حدیث کی طرح یہ حدیث نقل کی گئی ہے۔
Top