صحیح مسلم - خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں - حدیث نمبر 2236
حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ وَيَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ح و حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ وَالْفَضْلُ بْنُ مُوسَی کُلُّهُمْ عَنْ حُسَيْنٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْکُرُوا أُمَّ کَعْبٍ
نماز جنازہ میں امام میت کے کس حصہ کے سامنے کھڑا ہو؟
ابوبکر بن ابوشیبہ، ابن مبارک، یزید بن ہارون، علی بن حجر، فضل بن موسی، حسین، اسی حدیث کی دوسری اسناد ذکر کی ہیں لیکن اس میں ام کعب کا ذکر نہیں۔
Top